غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین نئے جرائم میں 33 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 137 کو زخمی کیا ہے۔
اس بیان کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اور صیہونی فوج کی جارحیت میں غزہ پٹی میں 44,363 فلسطینی شہید اور 105,700 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ