16 نومبر، 2024، 8:37 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85661379
T T
2 Persons

لیبلز

صیہونی کالونیوں پر غزہ سے راکٹ حملہ

16 نومبر، 2024، 8:37 PM
News ID: 85661379
صیہونی کالونیوں پر غزہ سے راکٹ حملہ

تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطینی مجاہدوں نے غزہ پٹی کے اطراف واقع صیہونی کالونیوں پر درجنوں راکٹ برسائے ہیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ہفتے کے روز فلسطینی مجاہدوں نے متعدد راکٹوں سے ان کالونیوں پر حملہ کیا۔ ان صیہونی بستیوں سے سائرن کی آواز سنائی دی گئی۔

یہ حملے ایسی حالت میں ہوئے ہیں کہ صیہونی فوج نے دعوی کیا تھا کہ حماس کی فوجی صلاحیتوں کو ختم کردیا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .