8 نومبر، 2024، 12:35 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85653148
T T
0 Persons

لیبلز

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع کی پاکستانی بحریہ کے نائب سربراہ سے ملاقات

 اسلام آباد – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر سید حجت اللہ قریشی نے اسلام آباد میں پاکستانی بحریہ کے نائب سربراہ اویس احمد بلگرامی سے ملاقات کی ۔

 ارنا کے مطابق پاکستانی بحریہ کے نائب سربراہ سے ایران کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات میں ایران اور پاکستان کی سمندری افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر سید حجت اللہ قریشی بدھ کی رات ایک اعلی سطحی وفد لے کر سرکاری دورے پر اسلام پہنچے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .