فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے رہنما کے پوسٹ مارٹم کے بعد اسرائیلی ڈاکٹر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یحییٰ سنور نے اپنی شہادت سے قبل 72 گھنٹے سے کچھ نہیں کھایا تھا۔
یحییٰ سنوار نے اس سال اگست میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کی قیادت سنبھالی تھی۔
17اکتوبر کی شام کو صیہونی حکومت نے ایک سرکاری بیان میں دعویٰ کیا کہ یحییٰ سنوار غزہ کے ایک علاقے پر بمباری کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔
حماس کی جانب سے یحییٰ سنوار کی شہادت کا باضابطہ اعلان 18 اکتوبر کو کیا گیا تھا۔
آپ کا تبصرہ