ارنا کے مطابق محسن رضائی نے بدھ کو اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ نتن یاہو جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہے جو نہ صرف امریکا کے مالی ذخائر اور اس کے بم مفت میں استعمال کررہا ہے بلکہ امریکا کے لئے فریضے کا تعین بھی کرتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکی عوام سمجھ نہیں پارہے ہیں کہ ان کا صدر کون ہے، بائیڈ یا نتین یاہو؟
آپ کا تبصرہ