5 اکتوبر، 2024، 3:42 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85618375
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بشار الاسد سے ملاقات

تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سید عباس عراقچی نے آج سہ پہر (ہفتہ 5 اکتوبر) شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی ھامانہ نے ایکس پر اپنے ذاتی صفحہ پر ایرانی وزیر خارجہ کے شام پہنچنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ عراقچی اور ان کا وفد شام کے سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے مطابق عراقچی شام کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور دوطرفہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں مشاورت کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .