14 ستمبر، 2024، 9:45 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85596476
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41182 تک پہنچ گئی۔

غزہ (IRNA) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں فلسطینی شہریوں کا مزید 4 بار قتل عام کیا۔

وزارت نے مزید کہا کہ ان حملوں میں 64 فلسطینی شہید اور 155 زخمی ہوئے۔

اس طرح غزہ کے خلاف جنگ کے شہداء کی تعداد 41 ہزار 182 اور زخمیوں کی تعداد 95 ہزار 280 ہو گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .