14 ستمبر، 2024، 1:46 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85596055
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان، کویٹہ میں دھماکہ ، 2 کی موت

14 ستمبر، 2024، 1:46 PM
News ID: 85596055
پاکستان، کویٹہ میں دھماکہ ، 2 کی موت

اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں دو افراد مارے گئے ۔

یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے پولیس کی ایک گاڑی گزر رہی تھی۔  

کوئٹہ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں پولیس کی گاڑی تباہ اور دو پولیس اہلکار  مارے گئے۔

اس رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک پیغام میں کوئٹہ میں دہشت گرد دھماکے کی مذمت کی ہے۔

ابھی تک کوئٹہ میں آج ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے علاقے "قلات" میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 پاکستانی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .