14 ستمبر، 2024، 9:56 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85595637
T T
0 Persons

لیبلز

تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی حمایت میں صیہونیوں کے مظاہرے + ويڈیو

تہران- ارنا۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی حمایت کے لیے ہزاروں اسرائیلی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔

صیہونی ذرائع نے بتایا کیا کہ مقبوضہ شہر ہرتزلیا میں صیہونی آباد کاروں نے مظاہرے شروع کر دیے اور غزہ میں مزاحمتی تنظیم کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر فوری دستخط کرنے کا مطالبہ کیا۔

غزہ میں  صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری میں اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت اور نتن یاہو کی حماس مزاحمتی تحریک کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹیں پیدا کئے جانے سے ، نیتن یاہو اور ان کی شدت پسند کابینہ کے خلاف لوگوں کا غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .