31 اگست، 2024، 10:40 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85584444
T T
0 Persons

لیبلز

ورلڈ جونیئر والی بال چیمپئن شپ؛ ایران پانچویں  پوزيشن پر

تہران- ارنا- ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم  ہفتے کے روز عالمی یوتھ چیمپئن شپ کے آخری دن پانچویں پوزیشن کے لئے بیلجیم کے  مقابلے میں اتری ۔

اس میچ میں   ایرانی ٹیم نے 3-2 سے جیت  حاصل کی اور اس طرح سے وہ پانچویں  پوزیشن  پر رہی۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .