العہد نیوز سائٹ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمتی گروپ کے جاری کردہ بیان میں کہا گيا ہے کہ یہ حملہ پیر کی رات کیا ہے۔
اس بیان میں یہ بات زور دے کر کہی گئی ہے کہ غزہ عوام کے خلاف اسرائیل مظالم کے جواب میں صیہونی دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
گذشتہ بدھ کو بھی عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایلات کی بندرگاہ (ام الرعش) میں ایک اہم ہدف پر ڈرون کے ذریعے حملہ کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ