16 اگست، 2024، 6:58 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85569949
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں پاکستان کے زائرین امام حسین کی میزبانی

 تہران – ارنا – ان دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے شیعہ اور سنی عوام پاکستان کے زائرین اربعین کی میزبانی اور خدمت کررہے ہیں۔

ارنا کے مطابق اربعین حسینی میں شرکت کے لئے  زمینی راستے سےعراق جانے والے زائرین اربعین حسینی پہلے ایران  کے صوبہ سیستان وبلوچستان پہنچتے ہیں اور وہاں سے بسوں سے عراقی سرحد کے لئے روانہ ہوتے ہیں ۔

صوبہ سیستان وبلوچستان کے شیعہ اورسنی عوام نے زائرین امام حسین (علیہ السلام ) کی خدمت اور میزبانی کے لئے مختلف مراکز قائم رکھے ہیں۔

کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو زائرین نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی میزبانی اور خدمت کررہے ہیں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .