18 جولائی، 2024، 2:52 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85542187
T T
0 Persons

لیبلز

فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالف: صہیونی پارلیمنٹ

تہران (ارنا) صیہونی کنیسٹ نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی ہے۔

 صہیونی (کنیسٹ) پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کے قیام کے منصوبے کے خلاف ووٹ دیا۔

صہیونی پارلیمنٹ نے  فلسطینی ریاست کے مخالف منصوبے کی منظوری 68 ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ دی، جن میں اتحاد پارٹی کے سربراہ بنی گانٹز بھی شامل ہیں، جبکہ حمایت میں 9 ووٹ آئے۔

یش عتید پارٹی کے اراکین جن کی قیادت یائیر لاپڈ کر رہے تھے، اس منصوبے کی حمایت سے انکار پر ووٹنگ سیشن چھوڑ کر چلے گئے۔

اس رپورٹ کے مطابق اس منصوبے میں فلسطینی ریاست کی تشکیل کی شدید مخالفت کی گئی اور اس اقدام کو صیہونی حکومت کے وجود کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .