ارنا کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والےعالمی بیالوجی اولمپیاڈ 2024 میں حصہ لینے والے ایرانی طلبا کی ٹیم نے دو سونے اور دو چاندی کے تمغے حاصل کئے۔
اس رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں بیالوجی اولمپیاڈ 2024 7جولائی سے 14 جولائی تک منعقد ہوئے جن میں ایران کے آرش صمدی اور پوریا نیارکی نے سونے کے اور سپہر چاچی اور محمد رضا یزدخواستی نے چاندی کے تمغے حاصل کئے۔
ابھی آستانہ بیالوجی اولمپیاڈ 2024 میں ٹیم کے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ایران نے گزشتہ سال بھی عالمی بیالوجی اولمپیاڈ میں دوسونے کے اور دو چاندی کے تمغے اور تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
بیالوجی عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی طلبا کی کامیابیاں
تہران – ارنا- پینتیسویں عالمی بیالوجی اولمپیاڈ میں ایرانی طلبا نے دو سونے اور دو چاندی کے تمغے حاصل کئے

آپ کا تبصرہ