30 جون، 2024، 9:44 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85524622
T T
5 Persons

لیبلز

غزہ میں مزید 2 صیہونی فوجی ہلاک اور 2 زخمی

تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں ہونے والی لڑائی میں مزید 2 صیہونی فوجی ہلاک اور 2 فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مطابق، شمالی غزہ پٹی میں واقع شجاعیہ محلے میں مزاحمتی سنائپر حملے میں  ایک صیہونی فوجی مارا گیا اور دوسرا ایک عمارت میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہوا، جبکہ 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .