17 جون، 2024، 8:30 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85512035
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی

تہران – ارنا- غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں

 ارنا کے مطابق غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا۔

 اس رپورٹ کے مطابق غزہ پر تازہ صیہونی حملے میں فلسطینی صحافی محمود قاسم شہید ہوگیا۔

فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ اس فلسطینی صحافی کی شہادت کے بعد غزہ پر آٹھ ماہ سے زائد عرصے جاری  وحشیانہ صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی ۔   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .