علی باقری نے بتایا کہ منگل کو ترقی پذیر ممالک کے گروپ کو میٹنگ میں شامل کیا جائے گا، جو انتہا اہم قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام برکس کے دیگر ممالک میں اپنی سرگرمیوں کے دائرہ بڑھانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی شمولیت کے بعد برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا یہ پہلا اجلاس ہے اور ہم اس میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم اجلاس کے موقع پر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتوں بھی کریں گے جس میں باہمی تعاون نیزعلاقائی اور عالمی مسائل کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
ایران قائم مقام وویر خارجہ نے کہا کہ برکس میں ایران کی شمولیت شہید آیت اللہ رئیسی اور شہید امیرعبداللہیان کوششوں کا نتیجہ ہے۔
آپ کا تبصرہ