اس سلسلے میں صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ اور مقبوضہ علاقوں کی سرحد پر سیکورٹی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے۔
صہیونی فوجی ریڈیو نے خبر دی ہے کہ فلسطینی مزاحمتکاروں کا ایک گروپ چند گھنٹے قبل رفح میں "کرم ابو سالم" کراسنگ کے قریب مقبوضہ اراضی تک دسترسی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
صیہونی فوج نے اس علاقے میں اپنے فوجیوں اور فلسطینی مزاحمتکاروں کے درمیان تصادم کی اطلاع دی ہے جسمیں اپنے 2فوجیوں کے زخمی ہونے کا عتراف بھی کیا ہے۔
صیہونی حکومت کی نگرانی کرنے والے ادارے نے انٹیلی جنس کی اس ناکامی کی تفصیلات شائع کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
آپ کا تبصرہ