وزارت صحت کے بیان میں آیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 بار جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں مزید 85 فلسطینی شہری شہید اور 200 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی تعداد بھی 80 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یاد رہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ آٹھ مہینے سے لگاتار غزہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔
غزہ پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار 647 تک پہنچ گئی
21 مئی، 2024، 6:14 PM
News ID:
85485513
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کی جارحیت کے نتیجے میں شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 647 ہوگئی ہے۔
آپ کا تبصرہ