14 مئی، 2024، 4:12 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85477025
T T
0 Persons

لیبلز

تل ابیب میں صیہونی فوجی اڈے پر آتشزدگی

14 مئی، 2024، 4:12 PM
News ID: 85477025
تل ابیب میں صیہونی فوجی اڈے پر آتشزدگی

تہران (ارنا) صیہونی ذرائع نے آج بروز منگل، تل ابیب کے شمال میں صیہونی فوجی اڈے میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔

 المیادین نیٹ ورک نے صہیونی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ شمالی تل ابیب میں گوش دان کے علاقے میں واقع تل ہاشومر نامی فوجی اڈے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع نے آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی ہے جبکہ فائر فائٹنگ ٹیمیں آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس نے تل ہاشومر بیس پر آگ لگنے کے لمحے کی تصاویر شائع کی ہیں۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .