8 مئی، 2024، 8:17 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85470686
T T
0 Persons

لیبلز

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا نے آج بھی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی

ارنا کے مطابق اس ریلی میں مختلف  طلبا تنظیموں کے اراکین،سیاسی کارکنوں اورسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کی اکیڈمک تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی اور لبیک یا اقصی  اور غزہ کی آزادی کے نعرے لگائے۔

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

اسلام آباد میں غزہ کی حمایت میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہرے  

مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور  فلسطین کے حامی امریکی نیز یورپی یونیورسٹی طلبا کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .