8 مئی، 2024، 5:46 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85470572
T T
0 Persons

لیبلز

تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز

تہران کے امام خمینی عیدگاہ میدان میں بدھ 8 مئی کو " "پڑھیں اور تعمیر کریں" کے سلوگن کے ساتھ پینتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز ہوگیا۔ یہ سالانہ بین الاقوامی کتب میلہ 10 مئی تک جاری رہے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .