28 اپریل، 2024، 7:15 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85460015
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی گرلز جونیئر فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنا منٹ جیت لیا

تہران – ارنا – ایران کی انڈر 18 گرلز فٹبال ٹیم نے گرلز جونیئرکافا ٹورنامنٹ جیت لیا ہے

جونیئرگرلزکافا ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران کی انڈر 18 گرلز فٹبال ٹیم کا مقابلہ قرقیزستان سے ہوا ۔

جونیئر گرلز کافا ٹورنا منٹ کے فائنل میں ایران اور قر‍قیزستان کی انڈر 18 فٹبال ٹیمیں ایک ایک سے برابر رہیں اور تین جیت اور ایک ڈرا کے ساتھ ایران نے چیمپئن شپ جیت لی۔

ایران کی انڈر 18 گرلز فٹبال ٹیم  جونیئر گرلزکافا کپ ٹورنامنٹ میں اس سے پہلے،تاجکستان کی انڈر 18 گرلزفٹبال ٹیم کو پانچ صفر سے ، ازبکستان کی ٹیم کو چار دو سے اور ترکمنستان کو سات صفر سے شکست دے چکی تھی۔ قرقیزستان کے ساتھ فائنل ڈرا ہونے کے بعد ، سب  سے  زیادہ 10 پوائنٹ کے ساتھ  گرلز جونیئر کافا کپ ٹورنامنٹ  ایران نے جیت لیا      

ایران کی گرلز جونیئر فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنا منٹ جیت لیا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .