صیہونی ذرائع نے حزب اللہ کے حملوں سے صیہونیوں کے خوف کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے باشندے صیہونی حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے کے تحت اپنے گھروں اور دیہاتوں میں واپسی کا انتظار کر رہے ہیں جہاں ستمبر سے اسکول کے نئے سیشن کا آغاز ہوتا ہے۔
صہیونی اخبار یدیعوت آحارنوت نے لکھا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ نے الجلیل کے علاقے کو مفلوج کر دیا ہے اور سیاحتی علاقے عید کے موقع پر بھی سنسان پڑے ہیں۔
آپ کا تبصرہ