24 اپریل، 2024، 10:20 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85455188
T T
0 Persons

لیبلز

صدر ایران پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا پہنچ گئے

کولمبو(ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے۔

کولمبوکے ہوائی اڈے پر اعلیٰ سرکاری حکام نے صدر ایران کا خیر مقدم کیا۔

صدر ایران  کے اعزاز میں سرکاری استقبال کی تقریب کچھ دیر بعد صدارتی محل میں منعقد کی جائے گی۔

صدر ایران سری لنکا میں اومااویا گرینڈ ڈیم اور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقات، دوطرفہ معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط اس دورے کے دیگر پروگراموں میں شامل ہے۔

ایران اور سری لنکا کے صدور مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .