20 اپریل، 2024، 7:11 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85451155
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے دشت کوہرنگ کے کراؤن امپیریل للی  

20 اپریل، 2024، 7:11 PM
News ID: 85451155
ایران کے دشت کوہرنگ کے کراؤن امپیریل للی  

کراؤن امپیریل للی گل لالہ کی نادر قسم ہے جو دنیا میں ختم ہورہی ہے۔ کراؤن امپیریل للی کے پودے ایران کے صوبہ زاگرس کے کوہستانی علاقے میں پائے جاتے ہیں۔    کراؤن امپیریل للی کا دشت کوہرنگ، 3600 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے۔    دشت کوہرنگ میں کراؤن امپیریل للی کی حفاظت کے خصوصی انتظامات اور تدابیر کے نتیجے میں دنیا کے اس خوبصورت اور نادر پھول کے پودوں کی  شادابی اور تعداد میں قابل ملاحظہ اضافہ ہوا ہے   


 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .