اسماعیل حسین زھی نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب کی روک تھام اور عوام کو خدمات فراہم کرنے کے لیے حکومت کے حالیہ اقدامات کے بارے میں بتایا کہ حالیہ شدید بارشوں نے صوبے کے 289 دیہاتوں اور 6 شہروں میں پانی کی سہولیات کو نقصان پہنچایا۔
اسلامی کونسل میں خاش کے نمائندے نے سیلاب زدہ علاقوں کے مسائل کے حل کے لیے صدر کے فوری احکامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نائب صدر اور وزیر داخلہ بھی صوبہ سیلاب سے پیدا ہونے والی مشکلات کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔
آپ کا تبصرہ