حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں ہمارے مزاحمت کاروں نے آج صبح المالکیہ اڈے میں صیہونی فوجیوں کے گروپ کو براہ راست راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔
گزشتہ روز حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے برکہ ریشہ پر راکٹ حملوں کی خبر دی تھی۔
آپ کا تبصرہ