ایران کی مکمل رکنیت کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے سائنس منسٹرز کا پہلا اجلاس

ماسکو (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سائنس منسٹرز کے 8ویں اجلاس میں ایران نے پہلی بار مکمل رکن کی حیثیت سے شرکت کی۔

 شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سائنس منسٹرز کا 8واں اجلاس جمعرات 18 اپریل 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا جس میں رشین فیڈریشن میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے ایران کی نمائندگی کی۔

بین الاقوامی امور کے نائب وزیر اور سائنس، ریسرچ و ٹیکنالوجی کی وزارت کے بین الاقوامی سائنسی تعاون کے مرکز کے سربراہ امید رضائی فر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .