حزب اللہ کے مجاہدوں نے ایک آپریشن میں مقبوضہ شبعا فارمز میں واقع الرادار فوجی چھاونی پر 4 میزائل فائر کئے ہیں۔
مزاحمتی جیالوں نے اسی طرح حانیتا چھاونی کے پاس جمع غاصب صیہونی فوجیوں پر گولہ باری کی اور یہ حملہ کامیاب رہا۔
حزب اللہ لبنان نے اسی طرح ایک اور آپریشن میں کفر شوبا مقبوضہ علاقے میں رواقع رویسات العلم چھاونی پر راکٹ حملہ کیا۔
لبنان کے مزاحمتی محاذ نے اسی طرح یفتاح علاقے میں واقع صیہونی فوجی چھاونی پر بھی حملہ کیا۔
آپ کا تبصرہ