15 اپریل، 2024، 11:23 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85445077
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کسٹم نے اسرائیلی کیمیائی کھاد کی کھیپ ضبط کرلی

تہران (ارنا ) ایران کسٹم نے اسرائيل کی تیارکردہ کیمیائی کھاد کی ایک کھیپ قبضے میں لے لی۔

پوٹاشیم نائٹریٹ پر مشتمل کیمیائی کھاد کی یہ کھیپ ایک ٹرک کے ذریعے غیر ملکی ٹرانزٹ سسٹم کے تحت ازبکستان بھیجے جانے کے لیے کسی تیسرے ملک کی جانب سے ایران بھیجی گئی تھی۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے کسٹم کے ذریعے کسی بھی اسرائيلی سامان کی درآمد اور نقل و حمل ممنوع ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .