7 اپریل، 2024، 10:14 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85437384
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی اسٹیل مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ

تہران(ارنا) گزشتہ ایرانی سال کے دوران ایران کی اسٹیل کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی مالیت 1.2 ارب ڈالر کے برابر ہے۔

ایران اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 21 مارچ کو ختم ہونے والے ایرانی سال کے دوران ملک کی اسٹیل برآمدات میں 18 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس میں 7.6 ارب ڈالر کا مالیت اسٹیل صرف چین کو برآمد کیا گيا۔

اس رپورٹ کے مطابق تقریباً 30 ملین ٹن اسٹیل کی مصنوعات چین کو برآمد کی گئیں جن میں گزشتہ سے پیوستہ سال کے مقابلے میں 66 فیصد اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .