7 اپریل، 2024، 9:47 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85437339
T T
0 Persons

لیبلز

اسرائيل پر حزب کی جانب سے راکٹوں کی بارش

7 اپریل، 2024، 9:47 AM
News ID: 85437339
اسرائيل پر حزب کی جانب سے راکٹوں کی بارش

تہران( ارنا ) حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطینی (اسرائيل) میں "شبعا" اور "اسبع الجلیل" پر راکٹ فائر کیے ہیں۔

لبنانی میڈیا کے حوالے سے ارنا کے مطابق حزب اللہ نے "شبعا" اور "اسبع الجلیل" نامی علاقے کو متعدد راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے حزب اللہ کی جانب سے داغے جانے والے متعدد میزئیل ادمیت نامی علاقے پر گرے ہیں۔

اس حملے کے بعد بیت الجلیل کے گرد و نواح  اور حتی مقبوضہ جولان کےعلاقوں میں بھی خطرے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .