ان کے مقالے کے ایک حصے میں کہا گيا ہے: آج کسی بھی وقت سے زيادہ یہ ضروری ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے نسل کشی اور اجتماعی قتل کے عوامل و ذمہ داروں پر عالمی برادری، سلامتی کونسل اور عالمی عدالت انصاف توجہ دے اور اس سلسلے میں موثر تادیبی کارروائي کرے۔
انہوں نے لکھا ہے: امید ہے کہ ماہ مبارک رمضان کے باقی ماندہ ایام میں اسلامی ملکوں کے عزم اور عالمی برادری میں ذمہ داری کے احساس سے غزہ کے عوام کو بھکمری سے بچانے کے لئے وسیع سطح پر انسان دوستانہ امداد روانہ کی جائيں گی۔
آپ کا تبصرہ