30 مارچ، 2024، 9:55 AM
Journalist ID: 5390
News ID: 85430540
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے شہر اصفہان میں شب 19  رمضان المبار، پہلی شب قدر

پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عوام نے شب 19 رمضان المبارک، امیر المومنین حضرت علی علیہ الصلواۃ و السلام کے سرپر ضربت لگنے کی شب اور پہلی شب قدر میں شب بیداری کی اور نماز صبح تک اس رات کے مخصوص اعمال میں مصروف رہے۔ شہر اصفہان میں عوام نے یہ پر فیض اور بابرکت رات گلزار شہدائے اصفہان میں گزاری

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .