29 مارچ، 2024، 3:18 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85430121
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے شہر تبریز کے پرکشش سیاحتی مراکز

29 مارچ، 2024، 3:18 PM
News ID: 85430121
ایران کے شہر تبریز کے پرکشش سیاحتی مراکز

اسلامی جمہوریہ ایران میں ، نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور آغاز موسم بہار کی مناسبت سے سالانہ تعطیلات نوروز میں بڑی تعداد میں سیاح تبریز بھی پہنچے ہیں۔ تبریز میں مقبرہ شعرا اور خانہ قاجار نامی تاریخی عمارتوں کے علاوہ قدیمی بازار تبریز بھی سیاحوں کے لئے پرکشش مقامات میں شامل ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .