24 مارچ، 2024، 5:03 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85426215
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان، اسلام آباد میں فلسطینی سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنا

پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں سیکڑوں لوگوں نے غزہ میں اسرائيل کے ظلم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں دھرنا دیا۔

دھرنے پر بیٹھے لوگ جنگ بندی اور فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے کے لئے عالمی برادری کے اقدام کا مطالبہ کر رہے تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .