23 مارچ، 2024، 1:36 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85425235
T T
0 Persons

لیبلز

ماسکو حملے کے مشتبہ دہشت گردوں کی تصویریں جاری

تہران-ارنا- روس  کے کروکس سٹی ہال میں دہشت گردانہ حملے کے بعد روس کی

سیکوریٹی ایجنسیوں نے جن دستاویزات کا تبادلہ کیا ہے وہ سوشل میڈیا پر آ گئي ہیں۔

اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ان مشتبہ دہشت گردوں کے پاس اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ہو سکتے ہيں۔

پولیس افسروں کو حکم دیا گیا ہے کہ تحفظ کا خیال رکھیں اور تمام سیکوریٹی اہل کار تلاشی کی مہم میں شامل ہيں۔

اعلان کے مطابق تمام مشتبہ دہشت گردوں کا تعلق تاجیکستان سے ہے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .