22 مارچ، 2024، 2:56 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85424624
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل اور قندھار میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔

ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ان دہشت گردانہ حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے اور زخمیوں کے جلد شفایاب ہونے کی دعا کی ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز افغانستان کے شہر قندھار میں نیو کابل بینک کے دفتر کے سامنے ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کئي لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .