غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے الکویت چوک میں انسانی امداد لینے کے منتظر فلسطینیوں کے ایک گروپ پر بمباری کی۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے مزید کہا ہے کہ اس حملے میں 11 افراد شہید اور 100 زخمی ہوئے ہیں اور شہداء کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
آپ کا تبصرہ