13 مارچ، 2024، 12:10 AM
Journalist ID: 5390
News ID: 85416960
T T
0 Persons

لیبلز

امیرعبداللہیان نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد پیش کی

تہران/ ارنا- ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو ماہ مبارک رمضان کے آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر خارجہ نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو الگ الگ تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کی جانب سے مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی اپیل کی نیز فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور صیہونیوں کے جرائم کو روکنے اور اسلام کے اعلی اقدار کے حصول کے لئے کوشاں رہنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے اپنے ان پیغامات میں غزہ کے عوام کے محاصرے اور جنگ پسندوں کے مقابلے کے لئے عالم اسلام کی جانب سے موثر کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .