قابل ذکر ہے کہ خواجہ محمد آصف وزیر دفاع، عطا تارڑ وزیر اطلاعات، محسن نقوی وزارت داخلہ میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر، محمد اورنگزیب وزارت خزانہ میں وزیر اعظم کے خصوصی معاون، محمد اسحق ڈار وزیر خارجہ، سردار یوسف مذہبی امور کے وزیر، مصدق ملک وزیر پیٹرولیم، اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون و انصاف کے عہدوں پر فائز ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ محمد شہباز شریف کو گزشتہ ہفتے وزارت عظمی کا عہدہ سونپا گیا، جبکہ آصف علی زرداری صدارت کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ