ارنا کے مطابق، ترکی کی میزبانی میں ہونے والے 20 ویں ڈیف ونٹر اولمپکس کے سیمی فائنل مرحلے میں ایران کی نیشنل انڈور فٹبال ٹیم برازیل کو 3-0 سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
اس میچ میں ایران کی جانب سے علی اصغر محبوبی، علی اکبر احمدوند اور علیرضا مختارآبادی نے گول کئے۔
ایرانی ٹیم چیمپئن شپ جیتنے کے لیے جاپان اور اسپین کے درمیان کھیلے گئے میچ کے فاتح سے مقابلہ کرے گی۔
ڈیف ونٹر اولمپکس، ایران کی انڈور فٹبال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
10 مارچ، 2024، 6:58 PM
News ID:
85414512
تہران (ارنا) ایران کی انڈور فٹبال ٹیم برازیل کے خلاف میچ جیت کر ڈیف ونٹر اولمپکس کے فائنل میں پہنچ گئی۔
آپ کا تبصرہ