6 مارچ، 2024، 10:49 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85409785
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت/ تعداد 133 ہوگئی

غزہ(ارنا) غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں میں فلسطینی صحافی "محمد سلامہ" شہید ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق سلامہ دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائيلی  حملے میں شہید ہوگئے۔

اس رپورٹر کی شہادت سے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک میڈیا کے شہداء کی تعداد 133 تک پہنچ گئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی "سما" کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی  حکومت تقریباً ہر روز ایک صحافی کو شہید کر رہی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .