4 مارچ، 2024، 10:50 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85407398
T T
0 Persons

لیبلز

رہبر انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ کاشانی کی نماز جنازہ پڑھائي

تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی نماز جنازہ پڑھائی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی صبح پرہیزگار و با تقوی عالم دین آيت اللہ محمد امامی کاشانی کے جنازہ پر حاضر ہوئے اور سورہ فاتحہ پڑھا اور اس کے بعد ان کی نماز میت پڑھائی۔

آیت اللہ امامی کاشانی کا  گزشتہ 2 مارچ کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گيا تھا۔

ان کی پیدائش 3 اکتوبر سن 1931 میں ہوئي تھی اور وہ مدرسہ عالی شہید مطہری کے سربراہ تھے۔

وہ اسی طرح تہران کے غیر مستقل امام جمعہ اور ماہرین اسمبلی کے رکن بھی تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .