29 فروری، 2024، 8:34 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85402840
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سیٹلائٹ پارس ون خلا میں روانہ

29 فروری، 2024، 8:34 PM
News ID: 85402840
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون خلا میں روانہ

ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا

ایرانی سیٹلائٹ پارس ون دیگر سیٹلائٹس کے مقابلے میں زیادہ جدید سسٹمس سے لیس ہے  یہ سٹیلائٹ پوری طرح سے ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .