ارنا کے مطابق صیہونی میڈیا نے آج لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے جسکے مطابق صہیونی بستی شلومی میں کم از کم 5 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
البتہ ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے آج لبنان سے راکٹ حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی ہے جو شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی بستی شلومی کی طرف فائر کئے گئے۔

آپ کا تبصرہ