انہوں نے کہا کہ غزہ میں صیہونیوں کے مظالم اور سفاکانہ اقدامات کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو منقطع کریں۔
انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موضوع پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت سے تعلقات ختم کرنے سے اس ظالم حکومت کو بھی روکا جاسکے گا اور فلسطین کے مظلوم اور پرعزم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بھی ختم کیا جاسکتا ہے۔
آپ کا تبصرہ