21 فروری، 2024، 4:06 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85394211
T T
0 Persons

لیبلز

جنوبی لبنان پر صیہونی حملے میں ایک خاتون شہید اور 4 افراد زخمی

تہران (ارنا) آج جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کے دوران ایک لبنانی خاتون شہید اور کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

العربی چینل کے مطابق، جنوبی لبنان کے دو قصبوں المنصوری اور مجدال زون کے درمیان واقع علاقے پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک خاتون شہید اور ایک کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

المیادین نیٹ ورک نے بھی آج سہ پہر الخیام اور مروہین نامی بستیوں پر صیہونی فوج کے حملوں کی خبردی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .