انہوں نے سری لنکا کے صدر رنیل وکرم سینگھے سے ملاقات کی۔ اس سے قبل انہوں نے اپنے ہم منصب علی صبری اور سری لنکا کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی اور دوطرفہ مسائل کا بغور جائزہ لیا۔
قابل ذکر ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اپنے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد دونوں ملکوں کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافے، اور مشترکہ کمیشن کے مزید متحرک ہونے پر زور دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ